-
صیہونیوں کا اعتراف، تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے مطالعہ کے مرکز نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے اور ریاض کی دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش سمیت خطے کی حالیہ پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں اسرائیل کی تنہائی کے بارے میں خبردار کیا۔
-
ایٹمی ہتھیار ہیں اسرائیل کے پاس، حکام کا اعتراف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے بنیامن نتن یاہو کی عدالتی بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ تل ابیب کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔
-
شاباک کا اعتراف، اسرائیل کو حساس سیکورٹی کا سامنا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت حساس سیکورٹی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ سے پریشان ہیں حکام
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰تل ابیب کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ آف اسرائیل تحریک کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔
-
انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔
-
صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے 12 ہزار سے زیاد گھر تباہ کر دئیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸فلسطینی سرزمین کی تحقیقات کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی ریاست نے اب تک فلسطینیوں کے 12 ہزار اور 350 گھروں کو تباہ و برباد کیا ہے۔
-
اسرائیل چھوڑکر بھاگ رہے ہیں صیہونی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایک صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یقینی طور پر ہجرت کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے اثرات نظر آنے لگے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کا اثر نظر آنے لگا ہے اور سعودی عرب نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔