-
اسرائیلی کمانڈروں کا مشورہ، غزہ کے ساتھ فوجی تصادم سے پرہیز کیا جائے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹صہیونی کمانڈروں نے تل ابیب کے سیاسی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غزہ کے ساتھ فوجی تنازع میں نہ پڑیں اور دوسرے طریقوں سے اس کا مقابلہ کریں۔
-
الخلیل میں صیہونی فوجی زخمی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کے ہتھیاروں کے ٹھکانوں کا پتہ ہے ایران کو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس بھی اسرائیلی ہتھیاروں کے نئے ذخیرے کی صحیح پوزیشن کا علم ہے۔
-
حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ، اسرائیل کے لئے کابوس بن گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام، حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ سے بہت خوفزدہ ہیں۔
-
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر بھی فلسطینیوں کی حمایت پر اتر پڑا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مسجد اقصٰی سمیت پورے فلسطین میں جاری صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
اسرائیلیوں کو فلسطینیوں کا خوف، جھڑپیں شدت نہ اختیار کر جائیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰صیہونی میڈیا نے بیت المقدس سے فلسطین کے دوسرے علاقوں میں جھڑپیں منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل اپنے سب سے برے دور سے گزر رہا ہے!
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶لندن میں واقع عربی زبان کے آن لائن اخبار رای الیوم نے فلسطینی صحافی نادر صفدی کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے اندرونی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین میں عراقی استقامتی گروہوں کی دلچسپی سے اسرائیل کی بے چینی بڑھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲عراق کے استقامتی گروہ نے مزاحمتی گروہوں سے فلسطینی کی سرزمین پر جھڑپیں منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔
-
گستاخ صیہونی فوج کا پھر شام پر حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے ہوائی حملے کو ناکام بنایا۔