-
ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے مصری ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو میں صیہونی جارحیت اور علاقے کے ملکوں کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں علاقائی اتحاد کے امکان کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، 5 صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳عبرانی میڈیا نے جنوبی لبنان میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ سرحدی جھڑپ کے دوران پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید میزائلی حملہ، ہزاروں صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴صیہونی میڈیا ذرائع نے بدھ کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد اور اس کے اطراف کی کالونیوں پر جنوبی لبنان سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں شہر صفد پر پچاس میزائل فائر کئے گئے ہيں۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔
-
حزب اللہ کا حیفا پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴لبنان کی تحریک استقامت نے حیفا پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کواسرائیل سے فورا نکل جانے کا مشورہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲مقبوضہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیش نظر آسٹریلیا نے اپنے شہریوں سے فوری اسرائیل سے نکل جانے کو کہا ہے۔
-
حیفا کے گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ سخت اور دردناک تھا: اسرائیل کے آرمی چیف کا اعتراف
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے جنوبی حیفا کے علاقے میں گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کو سخت اور دردناک قرار دیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائيل کے اہم شہر حیفا میں 2 اہم اہداف پر کامیاب ڈرون حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمتی فورسز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں بے گناہوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کے ردعمل میں یہ کارروائی کی گئی۔