-
افغانستان کا بحران، عوام انسانی المیے سے دوچار
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰افغانستان کے صوبے ہلمند کے مرکز میں شدید جھڑپوں کے سبب عوام محصور ہوکر رہ گئے ہيں۔
-
افغان قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹افغانستان کیے قائم مقام وزیر دفاع کے گھر پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، وزارت دفاع کے سینئر عہدیدار پر جان لیوا حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷افغانستان کے دار حکومت کابل میں ملک کی وزارت دفاع کے سرپرست کے گھر کے پاس شدید دھماکہ ہوا۔
-
افغان صدر کی قومی لام بندی کی اپیل پر ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان لیڈر کے زندہ ہونے کے بارے میں اشرف غنی کا شک و شبہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان لیڈر کے زندہ ہونے کے بارے میں اپنے شک و شبہ کا اظہار کیا ہے۔
-
اشرف غنی نے عام لام بندی کی اپیل کی، طالبان:اشرف غنی حکومت کا وقت ختم ہوا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے مقابلے کے لیے عام لام بندی اپیل پر سرکاری اور غیر سرکاری عہدیداروں اور طالبان کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امن مذاکرات نے ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دے دی: اشرف غنی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے قومی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ افغان عوام پر امن منصوبہ مسلط کیا گیا تھا اور ایک جارح گروہ کو قانونی حیثیت دینے کے سوا اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، شہریوں کی نقل مکانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱افغانستان کے کئی اضلاع پرطالبان کے قبضے کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں نےنقل مکانی شروع کردی ہے۔
-
پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کرے گا: معید یوسف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵حکومت پاکستان نے حالیہ جنگ میں بے گھر ہونے والے افغان مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں ڈھائی سو سے زیادہ طالبان ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں طالبان کے دو سو چوّن جنگجو ہلاک ہو گئے۔