-
طالبان کی صفوں میں چچن جنگجو
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ بدخشان میں ہلاک ہونے والے طالبان میں چچن جنگجو بھی شامل ہیں۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہرات، قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان پسپائی پر مجبور
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷افغانستان کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ہرات قندھار اور لشکر گاہ سے طالبان کو پسپائی پر مجبور کردیاہے ۔ اسی کے ساتھ اہم سیاسی رہنماؤں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں طالبان کے ساتھ جنگ میں سرکاری افواج کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
کابل میں سخت سیکورٹی اقدامات
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان جنگ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ افغان دارالحکومت کابل میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸اسلام آباد نے طالبان گروہ کے خلاف پاکستانی فوج کو استعمال کرنے کے بارے میں افغان صدر کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان میں 60 طالبان ہلاک، جھڑپیں جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان بحران افغانستان کا ذمہ دار نہیں، عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کے کسی عمل یا اقدام کا ذمہ دار نہیں اور اسے بحران افغان کا ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے۔
-
افغانستان میں طالبان عناصر کی ہلاکتوں کے بارے میں سرکاری دعوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴افغانستان میں خانہ جنگی جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ نے افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ نے طالبان کو جنگ و خونریزی کے نتیجے کی جانب خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ