SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟

    ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰

    حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغان طالبان سے ملاقات کی ہے ۔

  • جرمنی افغانستان سے نکل گیا، بگرام فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے

    جرمنی افغانستان سے نکل گیا، بگرام فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔

  • افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے

    افغانستان میں جنگ کا سلسلہ جاری ہے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور موصولہ رپورٹس ملک کے مختلف علاقوں میں فی الحال طالبان کی پیشقدمی کی خبر دے رہی ہیں۔

  • افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی

    افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹

    افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 396 طالبان ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • افغانستان کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ

    افغانستان کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان

    افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔

  • شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید

    شیخ رشید کا اعتراف، طالبان کی تردید

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    حکومت پاکستان نے زخمی افغان طالبان اور ان کی لاشیں منتقل کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

  • طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا

    طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹

    طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔

  • افغانستان، طالبان اور حکومت کے درمیان جھڑپیں تیز، فضائیہ کا طالبان پر شدید حملہ، + ویڈیو

    افغانستان، طالبان اور حکومت کے درمیان جھڑپیں تیز، فضائیہ کا طالبان پر شدید حملہ، + ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    افغانستان کے حالات مسلسل تبدیل ہو رہے ہیں، جہاں طالبان روزانہ نئے علاقوں پر قبضہ کرتے جا رہے ہیں وہیں طالبان کے خلاف عام لوگوں نے بھی ہتھیار اٹھا لئے ہیں اور حکومتی فورس کے ساتھ مل کر طالبان کا مقابلہ کر رہے ہيں۔  

  • طالبان کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے: عبداللہ عبداللہ

    طالبان کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے: عبداللہ عبداللہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ طالبان جنگ کے ذریعے کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS