-
افغانستان میں فضائی کارروائی، 30 طالبان ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶افغانستان کے شمال میں ہونے والی فضائی کارروائی کے دوران 30 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغان امن مذاکرات کی حمایت
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں قیام امن کی کوششیں - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دشوار ہیں: عبداللہ عبداللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو بڑا دشوار امر قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے بین الافغان امن مذاکرات کا خیر مقدم
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کر کے طالبان اور کابل کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم اور اس ملک میں مستقل جنگ بندی اور سیاسی سمجھوتے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳طالبان نے صوبہ ننگر ہار میں 8 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
-
افغان حکومت اور طالبان کی مذاکرات - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
قطر مذاکرات میں طالبان نے مزید مطالبات داغے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸طالبان نے قطر میں بین الافغان مذاکرات کے لئے حکومت کابل سے نئے مطالبات کر دیئے ہیں۔
-
امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے: افغان صدر
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵افغانستان کے صدر نے فوجی کمانڈروں کے اجلاس میں کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں تدبیر اور مضبوط ارادوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے.
-
افغانستان کی مشکلات جلد حل ہونے والی نہیں:عبداللہ عبداللہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی مشکلات جلد حل ہوتی دکھائی نہیں دیتیں۔