-
افغان حکومت نے مزید طالبان قیدی رہا کئے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب تک طالبان کے چار ہزار ایک سو ننانوے قیدیوں کو آزاد کیا جا چکا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، 14 جاں بحق و زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶افغانستان کے صوبے غزنی میں سڑک کے کنارے ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں 23 عام شہریوں کا قتل
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷افغانستان کے مختلف علاقوں پر طالبان گروہ کے حملوں میں 23 عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
روس کو امریکی کمانڈر کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔
-
افغانستان: طالبان نے 15 سکیورٹی اہلکار رہا کئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷طالبان نے افغانستان کے مزید 15 سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں تازہ ترین جھڑپیں اور دھماکے
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲افغانستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں
-
افغانستان میں دھماکہ اور جھڑپیں، متعدد جاں بحق و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم تین افراد جاں بحق جبکہ افغان فوج کے حملے میں تقریبا پندرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے صدر نے کی ایران کی قدردانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲افغانستان کے صدر نے تجارتی سرحدیں کھلا رکھنے پر ایران اور چند دیگر علاقائی ممالک کے اقدام کی قدردانی کی۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔