-
افغانستان: کیڈٹس کی بس پر بم حملہ 27 ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱افغانستان کے شہر جلال آباد میں کیڈٹس کی بس کو جو کابل جارہی تھی راستے میں نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلام آباد میں طالبان وفد اور امریکی نمائندہ خصوصی میں ملاقات
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵پاکستان میں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
افغانستان: بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار ہوئے ہیں۔
-
طالبان وفد کا دورہ اسلام آباد، افغان حکومت کی پاکستان پر تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰افغانستان کی حکومت نے طالبان وفد کی میزبانی کرنے پر حکومت پاکستان پر تنقید کی ہے
-
افغانستان کا مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوگا: قریشی
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ملا عبدالغنی کی سربراہی میں 11 رکنی طالبان وفد نے پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ۔
-
اسلام آباد میں پاکستان اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات شروع
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷پاکستانی دفترخارجہ میں پاکستانی حکام اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
-
افغان طالبان اور امریکہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے بعد پاکستان کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا ہے جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات پھر سے شروع ہوں گے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد اغوا
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹افغانستان میں طالبان نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 افغان اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ درجن سے زائد اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے۔
-
مجھے سب سے زیادہ ووٹ ملے: عبداللہ عبداللہ کا دعویٰ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷افغانستان کے صدارتی امیدوارعبداللہ عبداللہ نے نتائج کے اعلان ہونے سے قبل اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔