-
دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
-
امریکی فوجی کی ہلاکت پر ٹرمپ آگ بگولہ، طالبان سے مذاکرات معطل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
افغانستان: فوج اور طالبان میں جھڑپ 18 ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲جھڑپ کے دوران طالبان دہشت گردوں نے ایک کار بم دھماکہ بھی کیا۔
-
کابل دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔
-
افغان عوام کی امنگوں کے برخلاف کوئی بھی معاہدہ کامیاب نہیں ہو سکتا: افغان صدر
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹افغان طالبان سے قطر میں امن مذاکرات کے بعد امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں صدر اشرف غنی سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں تصادم 81 ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔
-
افغانستان: سیکیورٹی فورسز اورطالبان میں جھڑپیں53 ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اورطالبان کے مابین جھڑپوں اور دھماکے میں 53افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی فوج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا: طالبان
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
طالبان مخالف اتحاد تشکیل دینے کے لئے احمد شاہ مسعود کے بیٹے کی اپیل
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵افغانستان کے ممتاز سیاستداں اور فوجی کمانڈر اور قومی ہیرو کا خطاب پانے والے مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے گروہ طالبان کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
افغانستان میں فوج کی کارروائی، 37 طالبان ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴افغانستان میں طالبان کے عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کے خلاف فوج حرکت میں آگئی ہے۔