-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 30 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰افغانستان میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 30 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
مذاکرات میں کابل حکومت کو طالبان کی درخواست پر شامل نہیں کیا گیا: افغان سفیر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳پاکستان میں تعینات افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعل نے کہا ہے کہ کابل حکومت کو علیحدہ رکھنے سے طالبان امن مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوں گے۔
-
افغانستان میں 104 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳افغانستان میں ایک جانب جہاں قیام امن کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں تصادم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
کراچی میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸پاکستان کے صنعتی شہرکراچی میں پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
افغانستان: عید الفطر کے موقع پرطالبان سمیت 900 قیدی رہا
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸افغان صدر اشرف غنی نے عید الفطر کے موقع پر طالبان سمیت 900 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں : طالبان
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن مذاکرات کے کئی ادوار ہونے کے باوجود ابھی تک وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔
-
افغانستان: 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی 4 اغوا
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
امریکی فوج کی موجودگی میں جنگ بندی ممکن نہیں: طالبان
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶ماسکو میں افغان سیاستدانوں سے ملاقات میں طالبان نے امریکی اورغیر ملکی افواج کے موجود ہونے تک جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیاہے۔
-
بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے، اسلام کے دشمن اور مسلمانوں کے غدار: تنظیم اتحاد امت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹تنظیم اتحاد امت پاکستان اور نیشنل مشائخ کونسل کے زیراہتمام شہداء داتا علی ہجویری کانفرنس پریس کلب لاہور میں ہوئی جس میں 50 سے زائد درگاہوں کے سجادہ نشینوں نے حکومت کو مطالبات پیش کئے۔