-
افغانستان، امن مذاکرات کے ساتھ ہی طالبان کے حملے تیز
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱افغانستان میں امن کے قیام کے حوالے سے جہاں مذاکرات جاری ہیں وہیں طالبان نے امریکا پر دباؤ ڈالنے کے لئے حملے تیز کر دیئے ہیں ۔
-
افغانستان:38 سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶افغانستان میں طالبان نے امریکی و افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 23 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
دوحہ مذاکرات: معاہدے یا مسودے سے دور
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴دوحہ مذاکرات بہت گمبھیر اور نازک مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
افغان فورسز اور طالبان میں گھمسان کی جنگ ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴افغانستان؛صوبۂ ہلمند میں واقع شوارب فوجی چھاؤنی میں طالبان اور افغان - امریکی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے دوران طرفین کا خاصا جانی نقصان ہونے کی خبر ہے۔
-
افغان فوج سے ملحق ہونے کے لئے طالبان کی شرط
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵قطر میں قائم گروہ طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ جس وقت غیر ملکی افواج خاص طور پر امریکی فوج افغانستان سے نکل جائے گی، طالبان گروہ اس ملک کی فوج سے ملحق ہوجائے گا-
-
افغانستان، ہلمند میں فوجی بیس پر طالبان کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان نے ایک فوجی بیس پر حملہ کیا ہے۔
-
افغانستان: 2018 میں11 ہزار شہری جاں بحق و زخمی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا جس میں ۱۱ ہزار شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
افغانستان میں 32 طالبان ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کمانڈر سمیت 32 طالبان ہلاک ہوئے۔
-
طالبان اور امریکا کے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا ۔
-
امریکہ سے مذاکرات کیلئےافغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔