-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
کابل ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا: طالبان کا دعوی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ایران اور افغانستان کی سرحدی جھڑپ کے بعد، افغانستان کی قیادت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کابل، ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی سے پرہیز کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔
-
ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی بقا پر طالبان حکومت و افغان عوام کا زور
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵ایران و افغانستان کی سرحد پر گزشتہ دنوں پیدا ہو جانے والی کشیدگی پر افغان حکومت و عوام نے تہران و کابل کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی سرحدی فورس کا ایران افغان سرحد پر بدامنی کا بھرپور جواب
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ایرانی کی سرحدی فورس نے ایران افغان سرحد پر بدامنی پیدا کرنے کا بھرپور اور ٹھوس جواب دیا ہے۔
-
ایران و افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والا واقعہ سامراجی طاقتوں کی کارستانی ہے: ایران
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین جھڑپیں کسی بھی ملک کے حق میں نہیں ہیں۔
-
سابق سیاسی افراد کی واپسی بدعنوانی کا باعث بنے گی: طالبان
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷طالبان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور حکومتی ڈھانچے میں سابق سیاسی رہنماؤں کی واپسی بدعنوانی کا سبب بنے گی۔
-
ایک اعلی سطحی ایرانی فوجی وفد کا طالبان سے مذاکرات کےلئے دورہ کابل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ایران کا ایک اعلی سطحی فوجی وفد فوج کے ڈپٹی جنرل اسٹاف کی سربراہی میں طالبان سے مذاکرات کےلئے افغانستان پہنچا ہے۔
-
طالبان خواتین کے حقوق کا پاس رکھے، چین کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱چین نے طالبان سے خواتین کے حقوق کا پاس رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے سرویس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳تجرباتی طور پر ایران کی پہلی ٹرین ہرات خواف ریلوے لائن کے ذریعے مغربی افغانستان کے شہر ہرات پہنچی۔