-
فائربندی کے دوران افغان سیکورٹی فورس کو چوکس رہنے کی ہدایات
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶افغانستان میں طالبان اور حکومت کے مابین فائر بندی کے آغاز کے ساتھ ہی افغان صدر محمد اشرف غنی نے سیکورٹی فورس کو مکمل طور پر چوکس رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔۔
-
قومی صلح اور آشتی کی جانب افغان حکومت کا اہم قدم
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: قندوز میں طالبان کا حملہ 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲افغان صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں سیزفائر کے اعلان کا خیر مقدم
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۴افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد طالبان نے بھی پہلی بار عید الفطر کے تین دنوں میں افغان فورس کے خلاف جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، 44 ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۰افغانستان میں ملٹری اور پولیس بیس پر طالبان کے حملوں میں 17 فوجی اور 19 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ 8 جنگجو بھی مارے گئے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲امریکا نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، افغان مسئلے کا حل افغانوں کی مرضی اور افغان قیادت کے تحت ہونا چاہیے ، امن عمل کے لیے پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے ۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱افغانستان میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ نے گزشتہ نو برسوں کے دوران جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں تیئیس ہزار سے زائد افغان شہریوں کی جانیں ضائع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکی دعووں کی تردید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹طالبان ترجمان نے امریکی جنرل نکولسن کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے ساتھ کوئی پسِ پردہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔
-
طالبان کے ساتھ امریکہ کے خفیہ رابطے
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰افغانستان میں امریکہ کی زیرکمان نیٹو کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ واشنگٹن کے خفیہ رابطے ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
افغان وزارت داخلہ پر حملہ اور داعش کا طاقت کا مظاہرہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کی وزارت داخلہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-