-
افغانستان، نیٹو کے قافلے پر حملہ متعدد امریکی فوجی ہلاک
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں نیٹو کے فوجی قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں بہت سے لوگوں کے ہلاک ہوںے کی تصدیق کی گئی ہے۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے گجرات میں کارروائی کر کے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں چھے افغان پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳جنوبی افغانستان میں طالبان کے حملے میں چھے افغان پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں دس پولیس اہل کارجاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان میں دسیوں طالبان ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸افغانستان کے فوجیوں نے صوبہ غور کے شہر تیورہ کو طالبان سے قبضے سے آزاد کرانے کی اپنی کارروائیوں کے دوران دسیوں طالبان کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں100سے زائد طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۲افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔
-
افغانستان کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴افغانستان کے صوبے قندوز کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی سوات کا کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶پاکستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی سوات کا کمانڈر دیگر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
افغان طالبان کے ہاتھوں درجنوں افراد کا قتل عام
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶افغان طالبان نے شمالی صوبے بدخشاں میں متعدد لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا ہے۔
-
طالبان کے سرغنے کا بیٹا ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷طالبان کے سرغنے ملا ہبت الله کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔