-
مغربی افغانستان میں جھڑپیں، سینکڑوں ہلاک و زخمی
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۴مغربی افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: کوئٹہ سے چودہ افغان طالبان گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے شہر کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکاروں نے پشتون آباد علاقے میں کارروائی کرکے چودہ افغان طالبان کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے محمود صیقل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ کسی بھی صورت میں طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔
-
افغانستان: کابل بم دھماکے سے لرز اٹھا
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: شبقدر کے سیشن کورٹ میں دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں تین افراد قتل
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
افغانستان: صوبہ بغلان کا علاقہ دند غوری طالبان کے قبضے سے آزاد
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴افغانستان کی فوج نے صوبہ بغلان کے علاقے دند غوری کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
پاکستانی طالبان کا سربراہ افغانستان میں ہے: پاکستان میں افغان سفیر کا بیان
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵پاکستان میں افغانستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ افغانستان کے ایک ایسے علاقے میں ہے جہاں افغان حکومت کا کنٹرول نہیں ہے
-
افغانستان: سنگین ضلع کا پولیس سربراہ گرفتار
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین کے پولیس سربراہ محمد نبی اور اس کے ساتھی تیس پولیس اہلکاروں کو طالبان کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان: طالبان نے اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹پاکستانی طالبان نےملک کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ایک نو تعمیر شدہ سرکاری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا ہے۔