-
طالبان کی غلط فہمی ٹکراؤ کا سبب بن رہی ہے، اس کا ازالہ ہو جانا چاہئے: ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴ایران کے معاون وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایران کی بارڈر سکیورٹی فورسز اور طالبان عناصر کے مابین اس لئے جھڑپ ہوئی ہے کیوں کہ طالبان بین الاقوامی سرحد اور سکیورٹی وال کے مابین فرق کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔
-
ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان اور ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔
-
کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے افغانستان پر امریکہ کے بیس سالہ غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں یہ ملک صرف تباہ ہوا ہے۔
-
طالبان اور احمد مسعود میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔
-
انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو چاہئے کہ انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے جوڑنے سے گریز کرے۔
-
امریکہ کو طالبان کا انتباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے واشنگٹن سے افغانستان کے امور میں مداخلت نہ کرنے کو کہاہے ۔