-
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
افغانی اور پاکستانی طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶افغانستان کےصوبے ہلمند میں افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
طالبان حکومت کی ایران سے طبی شعبے میں مدد کی درخواست
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست
-
منظر و پس منظر - طالبان حکومت اور عالمی تعلقات
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2022
-
امریکہ کو طالبان رہنما کا انتباہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴افغانستان کے طالبان رہنما نے قندھار اجلاس میں امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ طالبان ایک بار پھر اس کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہے
-
شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر مولوی مجاہد کے قتل سے متعلق نیا انکشاف
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے طالبان کے ہاتھوں طالبان کے ایک سابق اور ناراض ہزارہ شیعہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کے قتل کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
کابل، مسجد میں شدید دھماکہ، 30 نمازی شہید
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
-
قومی حکومت کی تشکیل تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا جائیگا: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے تاکید کی ہے کہ ایران طالبان کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی پر افغان عوام کی حمایت کی بنیاد پر عمل کر رہا ہے۔
-
طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰طالبان نے فائرنگ کر کے اپنے ہی شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر کی جان لے لی۔
-
افغانستان میں غذائی سیکیورٹی کا معاملہ ایک المیہ: اقوام متحدہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸افغانستان کےعوام بدستوراقتصادی اور سیاسی مسائل و مشکلات کا شکار ہیں۔