-
افغان طالبان کا وفد سوئیزرلینڈ پہنچ گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱سوئیزلینڈ کے حکام اور غیرسرکاری اداروں سے گفتکوکے لئے طالبان کا ایک وفد جنیوا پہنچ گیا ہے۔
-
چین کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا آئندہ اجلاس، طالبان بھی ہونگے شامل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
-
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر طالبان کی تنقید
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴طالبان کی عبوری حکومت نے افغانستان میں بیرونی دہشتگرد گروہوں کی دہشتگردانہ کارروائیاں بڑھنے کےبارے میں اقوام ۔متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش کو مسترد کردیا
-
سیکڑوں کتے اور بلییاں افغانستان سے کینیڈا منتقل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰افغانستان پر امریکہ اور یورپی ملکوں کی افواج کے بیس سالہ قبضے کے حوالے سے جاری عالمی تنقیدوں کے درمیان، بعض یورپی گروپ،تین سو سے زائد کتے بلیوں کی کینیڈا منتقلی کو اہم کامیابی قرار دے رہے ہیں۔
-
افغان پناہ گزینوں کی ایران آمد میں ریکارڈ اضافہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶افغانستان میں رونما ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے بعد افغان پناہ گزینوں کی ایران آمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
طالبان نے پنجشیر کو فتح کرنے کے لئے مزید فوجی روانہ کردیئے
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹طالبان گروہ نے صوبہ پنجشیر کے لئے مزید فوجی روانہ کردیئے ہیں۔
-
طالبان کے ساتھ تعاون، عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط: یورپی یونین
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲یورپی پارلیمنٹ نے طالبان کے ساتھ تعاون کو عورتوں کے حقوق کے احترام سے مشروط کردیا ہے۔
-
افغانستان، سرکاری جامعات کھلے لیکن لڑکیوں میں خوف برقرار
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸افغانستان میں آج پہلی بار کچھ سرکاری جامعات کھولی گئی جہاں خواتین کی قلیل تعداد کلاسز میں شریک ہوئی۔
-
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
افغان شہریوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں ایران و پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے۔