-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
طالبان کے وزیر خارجہ تہران میں، ایران نے اپنے موقف کو دہرایا
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ مختلف مسائل پر ایرانی حکام سے گفتگو کے لئے تہران آئے ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں خواتین کے لئے حجاب کا نیا فرمان
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی مذہبی پولیس نے دار الحکومت کابل میں پوسٹرز لگا دیئے ہیں جن میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
طالبان کی حکومت میں اب پتلوں کی خیر نہیں!
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸طالبان نے افغانستان پر جب سے قبضہ کیا ہے روز نئی نئی چیزیں سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
-
طالبان کو تسلیم کرنے کی پوزیشن میں نہيں، امریکہ علاقے کے حقائق کو سمجھ لے تو بہتر ہے ، ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں ، ایران اور تمام پڑوسی ملک جس بات پر زور دیتے ہیں وہ ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہے کہ جس میں اس ملک کی تمام قوموں کی شرکت ہو ۔
-
کابل میں طالبان کا چھاپہ، 3 ہزار لیٹر شراب نہر میں بہا دی گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰افغانستان پر حکمراں طالبان نے دار الحکومت کابل میں چھاپہ مار کر 3 ہزار لیٹر شراب برآمد کی۔
-
افغانستان میں مذہب جعفری کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲افغانستان کی انصاف و ترقی پارٹی نے طالبان عبوری انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذہب جعفری کو سرکاری طور پر تسلیم کرے۔
-
سابق افغان صدر نے عجلت پسندی میں ملک چھوڑنے کی وضاحت کردی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے عجلت پسندی میں ملک چھوڑنے کی وضاحت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔