SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • ہمیں امریکہ سے بھی رابطے میں کوئی مشکل نہیں، سفارتی طریقوں سے معاملات حل ہو سکتے ہیں: طالبان

    ہمیں امریکہ سے بھی رابطے میں کوئی مشکل نہیں، سفارتی طریقوں سے معاملات حل ہو سکتے ہیں: طالبان

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

    طالبان نے امریکی پابندیوں کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اپنے ملک کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • طالبان کی غلط فہمی سے دو کی جان گئی، تین زخمی

    طالبان کی غلط فہمی سے دو کی جان گئی، تین زخمی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    افغانستان کے صوبہ قندھار میں غلط فہمی کے باعث ایک غیرفوجی گاڑی پر طالبان عناصر کی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

  • طالبان کی اسلامی ممالک سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل

    طالبان کی اسلامی ممالک سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپنی حکومت تسلیم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔

  • افغان عوام کے لئے ہندوستان کی طبی امداد

    افغان عوام کے لئے ہندوستان کی طبی امداد

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲

    ہندوستان نے افغانستان میں چیلنجنگ انسانی صورت حال کے پیش نظر ہفتے کو طبی سامان کی ایک کھیپ کابل کام ایئر طیارے سے بھیجی ہے۔

  • داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

    داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱

    داعش دہشتگرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

  • داعش افغانستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: طالبان

    داعش افغانستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: طالبان

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کو داعش سے کوئی خاص خطرہ نہیں ہے۔

  • افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات جاری

    افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات جاری

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • موسم سرما اور افغان عوام کے معاشی مشکلات

    موسم سرما اور افغان عوام کے معاشی مشکلات

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال

    طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹

    طالبان کے دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال کو تصاویر میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جس کے رہنماؤں نے اب تک طالبان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ بدستور مزاحمت کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔ حالیہ دنوں میں طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے مابین اختلافات کو حل کرنے کے لئے مذاکرات شروع ہوئے ہیں جن کے دوران طے یہ پایا ہے کہ مذاکرات کے جاری رہنے تک کوئی ایک دوسرے پر حملے نہیں کرے گا۔

  • صرف ایران ہی افغانستان کی مدد کرسکتاہے، سابق افغان صدر کے بھائی کا انٹرویو

    صرف ایران ہی افغانستان کی مدد کرسکتاہے، سابق افغان صدر کے بھائی کا انٹرویو

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱

    افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے کہا ہے کہ اس وقت ایران واحد ملک ہے جو افغانستان کی مدد کرسکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS