-
ترکیہ؛ افغان مہاجرین کے خلاف گھیرا تنگ
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱ترکیہ کے شہر ایڈرنے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے اٹھارہ افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے جس سے ترکیہ میں گرفتار ہونے والے افغان شہریوں کی تعداد بیالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵افغانستان کے ایک عہدیدار نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ کو حقیقت کے قریب قرار دیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت افغان شہریوں کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
-
عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳پاکستان کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو نائن الیون حملوں جیسی یا اس سے پہلے کی بدتر صورتحال سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۰پاکستان نے سلامتی کونسل سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر عالمی تشویش
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶افغانستان میں طالبان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے
-
افغانستان میں عدالتوں کے نئے فوجداری طریقہ کار پر پاکستان علما کونسل کی تشویش
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷پاکستان علماء کونسل نے طالبان حکومت کے حالیہ احکامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے : افغان انسانی حقوق تنظیم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶افغان انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
-
پاکستان: میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے، مولانا فضل الرحمان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان کے بارے میں حکومت کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے کی اپنے افغانستان کے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر گفتگو اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خيال کیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔