-
طالبان نے مغربی اقدار کی ترویج کرنے والے پروگراموں کی اشاعت اور خواتین کی اداکاری پر پابندی عائد کر دی
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے ملک میں شریعت اسلامی سے منافات رکھنے والے پروگراموں پر پابندی عائد کر دی۔
-
افغانستان کی صورتحال
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان بین الافغان مذاکرات کی میز پر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔
-
عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ذرائع ابلاغ نے طالبان کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنے سفارتخانے کو دوبارہ کھول دیا ہے۔
-
افغانستان میں بھوک مری پر خوراک کی عالمی تنظیم کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵خوراک کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا دو کروڑ افراد کو صحیح خوراک تک میسر نہیں ہے۔
-
امریکی ٹال مٹول پر طالبان کا اعتراض
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴پاکستان میں طالبان کے سفارتخانے کے نو مقرر چارج ڈی افیئرز نے کہا ہے کہ طالبان نے تسلیم کئے جانے کی سبھی شرايط پوری کر دی ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
-
افغانستان میں عوام کی مشکلات
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغان صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار کابل میں طالبان کے پہنچنے کا باعث بنا، طالبان گروہ کا دعوی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار طالبان گروہ کے کابل میں داخل ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
ایران، افغانستان کی تعمیر نو کے لئے تیار ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغانستان قدرتی ذخائر سے مالامال ملک ہے، کہا ہے کہ ایران، افغانستان کی تعمیرنو کے لئے تیار ہے۔