-
عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کی طالبان سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک بیان کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے کابل میں طالبان قیادت کے سینئر ارکان، اقوام متحدہ کے شراکت داروں، صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور مریضوں سے ملاقات کی۔
-
جلال آباد میں ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، جنرل اسمبلی کو خطاب کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نام خط میں جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کو خطاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبانی خواتین کا مظاہرہ، ڈیموکریسی کے خلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲افغانستان سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبانی خواتین کو ’امارت اسلامیہ‘ نامی طالبان کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ڈیموکریسی اور آزادی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
-
عالمی برادری سے تسلیم کرنے کا طالبان کا مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲طالبان حکومت کے نائب وزیر برائے ثقافت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے عالمی برادری سے تسلیم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان پر اعتماد اور اطمینان کا اعلان
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲پاکستانی فوج کے ترجمان نے طالبان کی سیکورٹی یقین دہانیوں کو اطمینان بخش بتایا ہے۔
-
کابل میں خواتین کے مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷کابل میں افغان خواتین نے بچیوں کو تعلیم سے محروم کردینے کے طالبان کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں پھر 2 بم دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر میں پیر کی شب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ اور طالبان رہنماؤں کی ملاقات
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ایڈھانوم نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شیعہ سنی اختلافات اور تفرقہ پیدا کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ، ہمارے بہت سے بے گناہ شیعہ بھائي بہنوں کے شہید کیا گيا ہے، طالبان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ہرات میں طالبان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں میں غیر ملکیوں نے افغانستان میں شیعہ سنی جھگڑا پیدا کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ہم افغانستان میں تفرقہ پیدا کرنے والوں اور غیر ملکیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ۔