SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • سرعام خاتون کو پیٹتے ہوئے طالبان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی

    سرعام خاتون کو پیٹتے ہوئے طالبان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴

    افغانستان کے کسی نامعلوم شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک طالبان رکن کو ایک خاتون کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • افغانستان: سرکاری دفاتر، بینکوں اور میڈیا میں عورتوں کے کام کرنے پر پابندی

    افغانستان: سرکاری دفاتر، بینکوں اور میڈیا میں عورتوں کے کام کرنے پر پابندی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳

    افغان طالبان نے ملک بھر میں عورتوں اور مردوں کے ایک ساتھ کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  •  حامد کرزئی: افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت ہی مستحکم ہوسکتی ہے۔

    حامد کرزئی: افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت ہی مستحکم ہوسکتی ہے۔

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • طورخم سرحدی گزرگاہ بند

    طورخم سرحدی گزرگاہ بند

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    طالبان نے پاکستان سے ملحق طورخم گزرگاہ بند کردی ہے۔

  •  دنیا سے افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کا مطالبہ

    دنیا سے افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کا مطالبہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶

    پاکستان نے موجودہ صورتحال میں افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

  • سارے اندازے اور تخمینے دھرے رہ گئے، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف 

    سارے اندازے اور تخمینے دھرے رہ گئے، امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف 

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳

    امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بدترین حالات میں ہمیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ امریکی فوج کے موجود ہوتے ہوئے افغانستان کا دارالحکومت کابل سقوط کر جائے گا۔

  • افغانستان کی یونیورسٹیاں کھلیں، کلاسیں بند

    افغانستان کی یونیورسٹیاں کھلیں، کلاسیں بند

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳

    افغانستان میں تعلیمی مراکز اور یونیورسٹیوں کو کھول ضرور دیا گیا ہے مگر کلاسیں ابھی طلبا سے خالی نظر آ رہی ہیں۔

  • ایران ، مختلف ملکوں کی انسان دوستانہ امداد افغانستان بھیجنے پر تیار ، وزیر خارجہ

    ایران ، مختلف ملکوں کی انسان دوستانہ امداد افغانستان بھیجنے پر تیار ، وزیر خارجہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان کے لئے مختلف ملکوں کی انسان دوستانہ امداد کو پہنچانے میں تعاون پر تیار ہے ۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲

    افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پہلی پرواز کابل ایرپورٹ پہنچی ہے.

  • طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو

    طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲

    افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS