-
افغانستان کے بارے میں چهے ملکی اجلاس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰افغانستان کے قندوز علاقے میں طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین نے طالبان کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے بے پردگی کو جبری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ افغان عوام بالخصوص خواتین طالبان کے تسلط کے بعد سے اپنے مستقبل اور آزادی کو لے کر خاصی تشویش میں مبتلا ہیں۔ شاید یہ پہلا اتفاق ہے کہ طالبان کی حمایت میں خواتین سڑکوں پر اتر آئی ہوں۔ بعض ماہرین نے احتمال ظاہر کیا ہے کہ یہ خواتین خود طالبان عناصر سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔
-
امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے کی دیوار پر اپنے پرچم کو پینٹ کرا دیا ہے۔
-
برکس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و استحکام وسیع البنیاد حکومت کا متقاضی ہے: پڑوسی ممالک افغانستان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے چھے پڑوسی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ افغانستان کے عوام کی خواہشات اور منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
امریکہ طالبان رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کرے، طالبان ترجمان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹طالبان کے ترجمان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس گروہ کے بعض رہنماؤں کے نام بلیک لسٹ سے خارج کردے۔
-
افغانستان کے صوبے بلخ میں مظاہروں کی رپورٹنگ پر پابندی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹افغانستان میں طالبان نے مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے لئے پاکستان کی امداد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷حکومت پاکستان نے افغانستان کے لئے غذائی اشیا اور دوائیں ارسال کی ہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ اس بین الاقوامی ادارے کو چاہئے کہ طالبان کے زیرکنٹرول افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی جاری رکھے۔