SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی

    افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔

  • افغانستان میں بدنام زمانہ عالمی دہشت گرد ہلاک

    افغانستان میں بدنام زمانہ عالمی دہشت گرد ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    افغانستان میں بدنام زمانہ، پاکستان مخالف عالمی دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  •  افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے پر افغانستان کی تاکید

    افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے پر افغانستان کی تاکید

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • افغانستان: بدخشاں میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    افغانستان: بدخشاں میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱

    افغانستان کے صوبہ بدخشان میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں

  • افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ڈپٹی گورنرکار بم دھماکے میں ہلاک

    افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ڈپٹی گورنرکار بم دھماکے میں ہلاک

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸

    افغانستان کے صوبے بدخشان کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی ایک کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • امداد کے ضرورت مند افغان شہریوں کی تعداد میں 5 لاکھ کا اضافہ

    امداد کے ضرورت مند افغان شہریوں کی تعداد میں 5 لاکھ کا اضافہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    افغانستان میں امداد کے ضرورت مند افراد میں مزید پانچ لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

  • نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے کا مسئلہ اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے، ہندوستان

    نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے کا مسئلہ اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے، ہندوستان

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے پر کنٹرول کا مسئلہ اس ملک کا ایک اندرونی معاملہ ہے۔

  •   طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ

    طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان کے اندردہشت گردانہ حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

  • قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات

    قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷

    قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ایران اور افغانستان کی سرحد پر حالات پرسکون

    ایران اور افغانستان کی سرحد پر حالات پرسکون

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰

    ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحدوں پر حالات کشیدگی سے پاک اور پرسکون ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۲۷ minutes ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS