-
اقوام متحدہ سے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے رہنما نے ہزارہ برادری کی نسل کشی روکنے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری خاص طور سے اقوام متحدہ سے اس بارے میں خاص توجہ دینے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انچاس ہو گئی ہے۔
-
ایران نے کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کی پیشکش کر دی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کے حالات
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 30/ 09/ 2022
-
افغانستان کے دو ضلع طالبان کے کنٹرول سے باہر
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں دو اضلاع طالبان کے کنٹرول سے باہر نکل چکے ہیں۔
-
ڈھائی کروڑ افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱افغانستان میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر ادارے نے ڈھائی کروڑ کے قریب افغان شہریوں کی ابتر صورتحال کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکہ ہوا۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی، افغانستان اور علاقے کیلئے بڑا خطرہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی موجودگی کو اس ملک سمیت اس کے پڑوسیوں، علاقے اور بین الاقوامی برادری کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔