-
کابل، امریکی فوجیوں کی فائرنگ، جہاز سے گرنے اور کچلے جانے کے باعث دس ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غیر ملکی فوجیوں کی فائرنگ، طیارے سے گرنے اور مجمع تلے کچلے جانے کے باعث کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان نے کابل میں گھروں کی تلاشی شروع کردی ہے، افغان مندوب
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے کابل کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں کی کوئی اطلاع نہیں، حالات پر سکون ہیں: طالبان کا دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴طالبان کا کہنا ہے کہ کابل پر کنٹرول ہو جانے اور حکومت کے سقوط کرجانے کے بعد ملک میں کسی بھی طرح کی کوئی جھڑپ نہیں ہوئی ہے۔