-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
طرابلس میں انتقال اقتدار
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵لیبیا میں ملک کا انتظام و انصرام صدارتی کونسل کے سربراہ کے سپرد کردیا گیا۔
-
توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
لیبیا، الوطیہ فوجی ایئربیس آزاد کرانے کی کارروائی شروع
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع الوطیہ ایئربیس کو خلیفہ حفتر کے باغی گروہ سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
-
لیبیا، دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کے فوجیوں کا وسیع حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰لیبیا کی قومی حکومت نے دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عالمی اپیل کے باوجود لیبیا میں جھڑپیں جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱لیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بین الاقوامی اپیلوں کو نظر انداز کرتے ہوئے، دارالحکومت طرابلس پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
طرابلس پر جنرل حفتر کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر دارالحکومت طرابلس پر بمباری کی ہے
-
طرابلس میں ہونے والی لڑائیوں میں خلیفہ حفتر کے دس فوجی ہلاک
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنرل خلیفہ حفتر کے زیرکمان نیشنل آرمی کے دس فوجی دارالحکومت طرابلس میں ہونے والی لڑائیوں میں ہلاک کردئے گئے ہیں
-
لیبیا : قومی فوج اور حفتر ملیشیا کے درمیان جھڑپیں
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰لیبیا کی قومی وفاقی حکومت اور جنرل خلیفہ حفتر کے زیر کمان فوجیوں کے درمیان طرابلس ایئرپورٹ کے محور پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔