-
یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ہندوستانی عوام اور اسی طرح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر ستم دیدہ فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے، طلبا سے رہبر انقلاب کا خطاب
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے موقع پر یونیورسٹیوں کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر آپ نے استقامت کا مظاہرہ کیا تو چوٹی کو فتح کرلیں گے۔
-
اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور سکینڈل، ھولناک انکشافات
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور کے ایک اور اعلی اہلکار کو منشیات کے استعمال، اس کی طالب علموں کے درمیان فروخت اور طالبات کے ساتھ جنسی پارٹیوں کے انعقاد کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
طلبا اور مبلغین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
نوجوانوں کی فکر کی سطح ماضی کے مقابلے میں بلند تر ہو چکی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح دینی مدارس کے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے سبب دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا بڑا اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پر ایران بھر سے 2500 طالبات کا ایک بڑا اجتماع قم یونیورسٹی کی جانب سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوا۔
-
ایران: ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیاں
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴محمد اسلامی نے تہران کے ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیوں، کتابوں اور ایجادات کی تقریب رونمائی میں کہا کہ ایٹمی توانائی کا ادارہ طلبہ کے لیے حقیقی اور عملی مسائل کی تعریف کر کے ان کے لیے ترقی کا راستہ آسان بنانے اور خوداعتمادی کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔