SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طلباء

  • افغانستان؛ بامیان یونیورسٹی میں پاس آؤٹ تقریب میں لڑکیوں کی شرکت پر روک

    افغانستان؛ بامیان یونیورسٹی میں پاس آؤٹ تقریب میں لڑکیوں کی شرکت پر روک

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳

    طالبان کی حکومت نے بامیان یونیورسٹی کے گریجویشن کے جشن میں طالبات کو شامل ہونے سے روک دیا۔

  • ایران کی حقیقت امریکی حکام کی سمجھ سے پرے ہے: اسلامی

    ایران کی حقیقت امریکی حکام کی سمجھ سے پرے ہے: اسلامی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    محمد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے آج بھی اپنے حالیہ اقدامات سے یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔

  • پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت

    پاکستان؛ لڑکیوں کے اسکول پر فائرنگ، ایک کی موت

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵

    پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

  • پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا

    پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳

    پاکستان افغان طلباء کو 4500 کو مختلف شعبوں میں سکالرشپ فراہم کرے گا۔

  • سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)

    سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷

    پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔

  • امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے

    امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴

    امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

  • سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل

    سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔

  • میلاد ٹاور میں یوم طلبا کا خصوصی جشن

    میلاد ٹاور میں یوم طلبا کا خصوصی جشن

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵

    بدھ کی صبح تہران کے میلاد ٹاور میں قومی یوم طلبا (04 نومبر) کی مناسبت سے ایک خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  •  عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن پر رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات

    عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن پر رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور یوم طلبا یعنی چار نومبر کی تاریخ کی آمد کی مناسبت سے اسکولی طلبا کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ چار نومبر کا دن ایک تاریخی دن ہے، یہ ایک تاریخ بھی بن گیا اور تجربہ آموز دن بھی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۲ hours ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS