-
تہران میں افغان سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ماضی میں سرگرم عمل رہنے والے بعض گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق وضاحت کے لئے تہران میں کابل کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
حزب اللہ دہشتگرد نہیں، صرف اسکی سرگرمیوں پر پابندی ہے: جرمن سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد لبنان میں جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ کے ذریعے ایران کے ایک آئیل ٹینکر کو غیر قانونی طریقے سے روک لئے جانے کے اقدام کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
پاکستانی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲جنوب مشرقی ایران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد تہران میں پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
پاکستانی ہائی کمشنر کی ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی اہلکاروں کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
سوئزرلینڈ کے سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران میں کوریائی سفیر کی طلبی، سام سنگ کے غیراخلاقی رویے پر احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوبی کوریا کے سفیر کو طلب کرکے سرمائی اولمپکس کی تقاریب میں ایرانی ایتھلیٹس کے خلاف سام سنگ کمپنی کے غیراخلاقی اور کھیل کے اصولوں کے منافی رویے پر شدید احتجاج کیا۔
-
پاکستانی سفیر کی افغان دفتر خارجہ میں طلبی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱حکومت افغانستان نے کابل میں متعین پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر کے راکٹ حملوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔