SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: روس

    جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: روس

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱

    روس نے ایک بار پھر جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

    تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸

    پریس ذرائع نے تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کئے جانے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی درخواست کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں

    اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا

    فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸

    اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

  • بالیوڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے

    بالیوڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶

    مشہور ہندوستانی فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں کچھ لکھاہے اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

  • پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے۔

  • غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا  کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف

    غزہ سے فلسطینی باشندوں کے جبری انخلا کے خلاف ایران اور عمان کا سخت موقف

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کے اقدامات اور کوششوں کے ہم آہنگ ہونے پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ

    غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    صیہونی حکومت نے اتوار کے دن سے غزہ پٹی پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی

    غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    استقامتی محاذ نے اسرائیلی حملوں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔

  •  غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 110 فلسطینی شہید

    غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 110 فلسطینی شہید

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳

    غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں شہدا کی تعداد میں اضافہ ہوگيا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS