-
فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج بدھ کو تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ صدر ایران سید ابراہیم رئيسی سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ قرآنی مرکزیت کے ساتھ ہونے والی اس کم نظیر محفل کے لئے ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’’آزادی‘‘ کو چُنا گیا جو قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے چھلک اٹھا۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکزکو نشانہ بنایا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں آج بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غزہ کے شمال میں اطراف میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر کئی راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔
-
صیہونی فوجیوں نے بہت سے گھروں کو ان کے مکینوں کے ساتھ جلا دیا: ہیومن رائٹس واچ
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔
-
پیرس: نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے بھیانک جرائم، فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی اور قتل
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰اطلاعات ہیں کہ الشفا اسپتال پر حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی کی ہے۔
-
ایران اور عمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے بین الاقوامی اداروں کی مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کے مظلوم عوام، بالخصوص غزہ کی پٹی میں، نسل کش صیہونی حکومت کی مزید جارحیت بند کرانے کے لیے عالمی برادری کی فوری اور مؤثر مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
انٹونیو گوترش کا غزہ میں جنگ بندی کے جلد از جلد قیام پر زور
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے روکنے اور اس علاقے میں فوری جنگ بندی کے قیام پر زور دیا۔