-
امریکہ، اسرائیل کو پھر سے فوجی مدد بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ بائیڈن انتظامیہ، اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
صیہونی فوجیوں نے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، اس درمیان صیہونی فوجیوں نے ایک ہسپتال کے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے اندر پھر حملہ، عسقلان میں 3 ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷خبر رساں ذرائع نے عسقلان میں صیہونی مخالف آپریشن میں تین صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے الگ الگ بیانات جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج صیہونی حکومت کے 10 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
غزہ میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں مغربی ایشیا شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
غزہ جنگ کا دائرہ بڑھ گیا، جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے شروع
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر حملے شروع کر دیے۔