-
حزب اللہ نے جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے جاسوسی نظام کے خلاف اپنی تازہ ترین کارروائی میں جدید گائڈڈ میزائلوں کی رونمائی کردی ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے خطبۂ نماز جمعہ میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہدا کی تعداد 26 ہزار کے قریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اورغزہ میں شہدا کی تعداد چھبیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ میں 120 اجتماعی قبروں کا انکشاف
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷انسانی حقوق کے یورپی مبصرین نےغزہ میں ایک سو بیس اجتماعی قبروں کا انکشاف کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر کی قطر سے ناراضگی کا سبب کیا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوحہ کو حماس کا اہم حامی قرار دیا۔
-
جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے ہیں ۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کے زیر قبضہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
-
حماس کی طاقت کا اعتراف، شکست دینا ناممکن
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حماس شکست سے کافی فاصلہ رکھتی ہے۔
-
المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱الجزیرہ ٹی وی کے عسکری امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ المغازی کیمپ پرحملہ القسام بریگیڈ کی جدید ترین فوجی توانائی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸فلسطین کی تحریک استقامت سے صیہونی فوج کو کاری ضرب لگی ہے۔