-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائیلی فوج کی 2 بکتر بند گاڑیوں اور 3 مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کردیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی کے وسط میں صہیونیوں کی دو بکتر بند گاڑیوں اور تین مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے شمال میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے شمال میں "رامیم" فوجی اڈے کے آس پاس غاصب صیہونیوں کے کئی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کے جادو سے پریشان ہے اسرائیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے 30 دسمبر کو اپنے ایک تجزیے میں جس میں فلسطین میں مزاحمت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمے میں ناکامی پر زور دیا گیا، لکھا کہ تمام تر پیشرفت اور کنٹرول کے باوجود ہم حماس کی نگرانی نہیں کر سکے۔
-
یمنییوں کا خوف، تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی بندرگاہ پر کوئی جہاز نہیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملوں کے بعد مصر کے ایک چینل نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی بندرگاہ کی سیٹلائٹ تصویر شائع کرکے بتایا ہے کہ پہلی بار اس بندرگاہ پر سامان اتارنے کے لیے کوئی بحری جہاز موجود نہیں ہے۔
-
نسل کشی کے مرتکب یہودی ہرگز نہيں، فلسطینی سرزمین کے اصلی مالک فلسطینی ہیں: یہودی خاخام
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵صیہونیت مخالف تحریک ، ناتوری کارتا ، کے سینئر رکن نے یہودیوں کے تحفظ کے بارے میں صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
فلسطینی صحافی اپنے گھر والوں کے ہمراہ شہید
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔
-
امریکہ نے غزہ جنگ کو ختم نہيں بلکہ کم شدت کے ساتھ جاری رکھنے کا اعتراف کرلیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غزہ اور فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سنہ دوہزار تیئس کے آخری اجلاس میں اس کونسل کے اراکین نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ کو پھیلانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔