-
شام کے وزیراعظم اور صدر ایران کی ملاقات، طوفان الاقصی آپریشن نے استقامت کا دائرہ پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے (ویڈیو)
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸صدر ایران نے شام کے وزیراعظم سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن سے مزاحمت کی سرحدیں علاقے سے باہر پوری دنیا میں پھیل گئی ہیں۔
-
اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمن
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
غزہ، اسرائیل کی بمباری میں 650 سال قدیمی مسجد شہید
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴صیہونی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کر دی۔
-
قیدیوں کی رہائی، اسرائیل کے مصیبت بن گئی، جنگ بندی پر ہو سکتا ہے مجبور!
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ محدود وقت کا سامنا ہے۔
-
اسرائیل کے اندر تک پہنچا یمنی ڈرون، شدید حملے کی خبر
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸یمن کی فوج نے ایک بار پھر اسرائیل کے وسیع ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری تنصیبات کی تباہی کی ذمہ دار، وہی ہے۔
-
نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں یہودیوں کا اجتماع
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴سیکڑوں یہودیوں نے شہر نیویارک میں غزہ کے شہداء کی یاد میں اجتماع منعقد کیا ہے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔