-
اسرائیلی فوج میں شدید بحران، 2 فوجی کمانڈر برطرف
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷غزہ میں دو صیہونی فوجی افسروں کو برطرف کئے جانے پر صیہونی فوجیوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنی مہم جوئی کو کیوں جاری رکھنا چاہتی ہے، ایران نے بتا دیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دلائل و شواہد سے جو بات سامنے آتی ہے یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی مہم جوئی جاری رکھنا چاہتی ہے اور عالمی برادری کو اسے روکنا چاہئے۔
-
حماس نے اپنا لوہا منوا لیا : صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹوں میں غزہ میں اسرائيل کے مقابلے میں تحریک حماس کی مستحکم طاقت و توانائی کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ کی صورت حال تباہ کن، انروا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، انروا، نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے اور علاقے کے لوگوں کو بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے ہتھیاروں کی وجہ سے اسرائیل حملے کی جرات نہیں کرتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰حزب اللہ لبنان کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی مزاحمت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
-
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔