-
اسرائیل کو تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مجبور کریں گے: جہاد اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات اٹھانے نہ پڑتے تو وہ ہرگز قیدیوں کے تبادلے کو قبول نہ کرتا۔
-
جنگ بندی کے بعد صیہونی فوجی کہاں گئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ملنے والی عبرتناک شکست کے بعد صیہونی فوجی فلسطینیوں کیلئے مسائل و مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
لبنانی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵اسلامی استقامتی فورس نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان کے مغربی علاقے سے مقبوضہ فلسطین کی طرف میزائل داغے ہیں۔
-
جنگ بندی: زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے اسپتال منتقل کرنے اور شہدا کی آخری رسومات ادا کئے جانے کا سلسلہ شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷عارضی جنگ بندی کے نفاذ کے بعد فلسطین کے مختلف علاقوں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
عارضی جنگ بندی پرعمل درآمد شروع ہونے سے قبل مختلف رہائشی علاقوں پر شدید بمباری،20 فلسطینی شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵خبری ذرائع نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے فلسطینیوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے دوران غذائی اشیا، ایندھن اور طبی وسائل کے ساتھ دو سو ٹرک رفح گذرگاہ سے غزہ کے مختلف علاقوں میں پہنچیں گے۔
-
اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ایک صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
عراق میں غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹عراق کے شمال اور مغرب میں واقع غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، جمعرات 23 نومبر
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2023