-
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔
-
ہندوستان میں روسی مسافر طیارہ کی بم موجودگی کی اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵ہندوستان میں ایک روسی مسافر بردار طیارے نے اس وقت ہنگامی لینڈنگ کی جب طیارے میں بم کے موجودہونے کی اطلاع جہازکے عملے کو ملی ۔ مسافر طیارے میں 240 مسافر اورطیارے کے عملے کے افراد سوار تهے .
-
جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو پرواز سے امریکا نے کیوں روکا ؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 کے ساتھ پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔
-
ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴لاسٹ جنریشن نامی ماحول دوست تنظیم کے حامیوں نے رن وے پر دھرنا دے کر، بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں۔
-
امریکہ میں ایئرشو کے دوران دو فوجی طیارے ٹکرا گئے، 6 ہلاک (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایئرشو کے دوران دوسری عالمی جنگ کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے سے تباہ ہوگئے۔
-
سعودی عرب کا ایف 15 جنگی طیارہ سرنگوں ہو گیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸سعودی عرب کا ایک ایف 15 جنگی طیارہ سرنگوں ہو گیا ہے۔
-
تنزانیہ، مسافربردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹تنزانیہ میں ایک مسافربردار طیارہ وکٹوریا جھیل میں گر گیا ہے۔