• پاکستانی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ۔ ویڈیو

    پاکستانی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    پاکستان کا اف ۱۶ طیارہ بدھ کے روز کے ایک ریہرسل کے دوران حادثہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اختر بھی جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ ۲۳ مارچ کو منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریبات کے پیش ںظر جاری مشقوں کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔

  • پاکستان: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

    پاکستان: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶

    پاکستان میں جہاں 23 مارچ کی تیاریاں جاری ہیں وہیں آج اس ملک کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوا۔

  • آسٹریلیا کی فضا میں دو طیاروں میں تصادم، 4 ہلاک

    آسٹریلیا کی فضا میں دو طیاروں میں تصادم، 4 ہلاک

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    آسٹریلیا میں تباہ ہونے والوں طیاروں میں سے ایک طیارے نے منگلور ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی جب کہ دوسرے طیارے کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

  • پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ

    پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔

  • امریکہ میں جیٹ طیارہ گر کر تباہ 4 افراد ہلاک

    امریکہ میں جیٹ طیارہ گر کر تباہ 4 افراد ہلاک

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶

    امریکی ریاست جارجیا میں ایک جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • ترکی میں طیارے کو حادثہ، 157 زخمی

    ترکی میں طیارے کو حادثہ، 157 زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸

    ترکی میں طیارہ حادثے میں زخمیوں کی تعداد بڑھ کر ایک سو ستاون ہو گئی۔

  • پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن بحال

    پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن بحال

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن آج سے بحال ہوگیا ہے اور پہلی پروازاسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈکرگئی ہے۔

  • طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر

    طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶

    پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔

  • شکر خدا بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹلا! ۔ ویڈیو

    شکر خدا بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹلا! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    تہران سے ماہشہر پہونچا طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رنوے سے خارج ہو گیا، مگر خوش قسمتی سے عملے کے کسی فرد یا مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہونچا۔ یہ واقعہ ایران کے وقت کے مطابق صبح ۷ بجکر پچاس منٹ پر پیش آیا۔