-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافر طیارے کی گمشدگی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
-
طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کے چین اور روس سے مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴-امریکی کانگریس کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے لیے فنڈز روکے جانے کے بعد پاکستان نے روس اور چین سے جیٹ طیارے خریدنے کے لیے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔
-
مصر کے مسافر بردار طیارے کو اغوا کر لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵مصر کے ایک مسافر بردار طیارے کو، جو اسکندریہ سے قاہرہ جا رہا تھا، اغوا کر لیا گیا۔
-
نیپال میں طیارے کا حادثہ، تئیس افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵مغربی نیپال میں طیارے کے حادثے میں کم سے کم تئیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایئربس کمپنی ہوائی جہازوں کی ایرانی منڈی میں دوبارہ واپسی کے لئے تیار
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ایئربس کمپنی نے کہا ہے کہ وہ ہوائی جہازوں کی ایرانی منڈی میں دوبارہ واپسی کے لئے تیار ہے۔