SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ظریف

  • اسلامی انقلاب نے ایرانی قوم کو انتخاب کا حق دیا: جواد ظریف

    اسلامی انقلاب نے ایرانی قوم کو انتخاب کا حق دیا: جواد ظریف

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی اہم کامیابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اندرونی اور بیرونی معاملات پر حق انتخاب دیا.

  •  ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا،جواد ظریف

    ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا،جواد ظریف

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔

  • جواد ظریف کا دورہ عراق، بغداد سے اربیل تک دوستانہ تعلقات کا برملا اظہار

    جواد ظریف کا دورہ عراق، بغداد سے اربیل تک دوستانہ تعلقات کا برملا اظہار

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے پانچ روزہ دورۂ عراق میں بغداد اور عراقی کردستان ریجن کے حکام سے ملاقات نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے دوستانہ ہونے کو بخوبی واضح کردیا -

  • امریکہ علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث ہے: جواد ظریف

    امریکہ علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث ہے: جواد ظریف

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی، جتنی جلدی شام سے نکل جائیں اس ملک کے عوام کے لئے بہتر ہوگا-

  • ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر

    ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا نئی دہلی میں استقبال- ویڈیو + تصاویر

    ایرانی وزیر خارجہ کا نئی دہلی میں استقبال- ویڈیو + تصاویر

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیر کے روز ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے-

  • ایران یورپی فیصلے کا انتظار نہیں کرے گا

    ایران یورپی فیصلے کا انتظار نہیں کرے گا

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، یورپ کے ساتھ مخصوص مالیاتی نظام میں باہمی تعاون کو جاری رکھے گا مگر ان کے انتظار کے بغیر اپنے روائتی شراکت داروں کے ساتھ ایرانی قوم کے مفادات کیلئے مذاکرات کرے گا۔

  • ایران ہندوستان کی تیل ضروریات کو پورا کرنے والا قابل بھروسہ ملک: جواد ظریف

    ایران ہندوستان کی تیل ضروریات کو پورا کرنے والا قابل بھروسہ ملک: جواد ظریف

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہندوستان کی تیل ضروریات کو پورا کرنے والا قابل بھروسہ ملک ہے اور رہے گا.

  • امریکی دعوے پر ایران کا رد عمل

    امریکی دعوے پر ایران کا رد عمل

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکمرانوں کے بیانات پر کرارہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں سے دھمکی ملتی ہے جبکہ عزت اور احترام کے جواب میں عزت ملے گی۔

  • ایران کا برطانیہ سے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ

    ایران کا برطانیہ سے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ پر 40 سال سے ایران کا قرضہ ہے جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے لیکن برطانیہ کے پاس جلد از جلد ایرانی عوام کا قرض ادا کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS