-
یورپ کی جانب سے کوئی پیکیج موصول نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے ایرانی اور یورپی ماہرین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم یورپ کی جانب سے لازمی عملی اقدامات کا پیکیج موصول نہیں ہوا ہے۔
-
ہندوستان، ایران مخالف امریکی پابندیوں کی حمایت نہیں کرے گا:جواد ظریف
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنی ہندوستانی ہم منصب سشما سوراج کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے واضح طور پر اعلان کیاہے کہ وہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی حمایت نہیں کرے گا.
-
یورپ ایٹمی معاہدے کے لئے مزید اقدامات کرے، وزیرخارجہ ظریف
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ذریعے ای یو ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے اور یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں عملی اقدامات انجام دے۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد پر زور
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر ایران اور روس کی تاکید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے جواب میں ایران اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رہے یا اس سے نکل جائے۔
-
امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
امریکہ کے غلط فیصلے پر ایران کا ممکنہ رد عمل
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو ایران اس پر سخت رد عمل ظاہر کرے گا۔
-
امریکہ کے پاس ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے سوا کوئی راستہ نہیں، ایران
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے میں کسی بھی تبدیلی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
عالمی برادری سے آستانہ مذاکرات کی حمایت کی اپیل
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آستانہ مذاکرات کو شام میں منصفانہ بنیادوں پر قیام امن کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔