-
وزیرخارجہ کی مسقط میں سلطان قابوس سے ملاقات
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے مسقط میں عمان کے فرمانروا سلطان قابوس سے ملاقات کی۔
-
امریکی پابندیوں کا ایران کی ترقی و پیشرفت پر کوئی اثر نہیں
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام ممکن پابندیاں عائد کیں لیکن ان پابندیوں سے امریکا کا کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہوا۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے مسقط میں عمان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کر کے باہمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ کی خلاف ورزیوں کی صورت میں جوہری معاہدہ قائم نہیں رہے گا: جواد ظریف
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱ایران نے کہا ہے کہ یورپ امریکی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کرے۔
-
ایران کو امریکہ پر بھروسہ نہیں : وزیرخارجہ جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ ایران، امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا- انھوں نے اسی کے ساتھ سعودی حکومت کو نصیحت کی کہ اس خام خیالی سے باہر نکلے کہ وہ ایران کو الگ تھلگ کرسکتی ہے-
-
توانائی سے متعلق ایران، ہندوستان اور عمان کا سہ فریقی اجلاس
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ایران، ہندوستان اور عمان کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں اپنی سہ فریقی ملاقات میں خاص طور سے توانائی کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ ہرگز قابل اعتماد نہیں، محمد جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایشیائی ممالک انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں تعاون کریں، وزیرخارجہ جواد ظریف
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائےخارجہ کے اجلاس میں انتہا پسندی اور انتہاپسندی کی ترویج کرنےوالوں کامقابلہ کرنے کے لئےایشیائی ملکوں کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
آسٹریلیا اور چین کے وزرائے خارجہ کی ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸آسٹریلیا اور چین کے وزرائے خارجہ نے جمعرات اور جمعےکی درمیانی رات نیویارک میں ایران کے وزیرخارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
پانج جمع ایک گروپ،ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد پر متفق
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ نگران کمیشن کے اجلاس میں معاہدے کی مکمل پاسداری نیزاس بات پر زور دیا گیا کہ اس معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔