-
امن و سیکورٹی قابل فروخت نہیں، ایران کے وزیر خارجہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ تصور ترک کر دینا چاہئے کہ دوسرے ملکوں میں بدامنی پھیلا کر امن و سیکورٹی قائم کی جاسکتی ہے۔
-
ایران اور الجزائے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مختلف علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تہران اور الجزیرہ کے نظریات میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سہ ملکی دورے پر روانہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ایران کے وزیر خارجہ تین افریقی ملکوں الجزائر، موریطانیہ اور تیونس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پابندیاں اور دھمکیاں عرب ممالک کے مسائل کا حل نہیں: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ محاصرہ، پابندیاں، دھمکیاں اورتادیبی اقدامات عرب ممالک کے بحران کے حل میں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گی۔
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے پر ایران کی تاکید
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہد پر کاربند رہے گا
-
ایران اور ناروے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے اوسلو میں ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی پالیسیاں تنگ نظری پر مبنی ہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے
-
آسٹریا کے اقتصادی وفد کا دورہ تہران
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے آسٹریا کے اقتصادی وفد کے دورہ تہران کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے آسٹریا کی دلچسپی کی علامت بتایا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آستانہ میں ایکسپو دوہزارسترہ بین الاقوامی نمائش کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔