SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ظریف

  • ایران کی پالیسی ، اقتصاد اور ٹیکنالوجی کا محور عوام ہیں : وزیرخارجہ جوادظریف

    ایران کی پالیسی ، اقتصاد اور ٹیکنالوجی کا محور عوام ہیں : وزیرخارجہ جوادظریف

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی سیاست اقتصاد اور سائنس و ٹیکنالوجی کا محور عوام ہیں اور اسی بنا پر ایران پر بیرونی دباؤ کا کوئی اثر نہیں ہے

  • ایران روس اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں

    ایران روس اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ماسکو میں روس اور شام کے وزرائے خارجہ سے ملاقات میں شام اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا

  • ایران کی جانب سے شام میں کیمیائی حملے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

    ایران کی جانب سے شام میں کیمیائی حملے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے صوبے ادلب میں خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے واقعے کے بارے میں بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں سن پیٹرز برگ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران ایٹمی معاہدے سے قبل کی پوزیشن میں آنے کے لئے تیار ہے، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف

    ایران ایٹمی معاہدے سے قبل کی پوزیشن میں آنے کے لئے تیار ہے، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکا کی وعدہ خلافیوں کے جاری رہنے کی صورت میں ایران معاہدے سے پہلی والی پوزیشن پر لوٹ جائے گا

  • ایران مخالف امریکی پابندیوں کا نتیجہ الٹا نکلے گا، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف

    ایران مخالف امریکی پابندیوں کا نتیجہ الٹا نکلے گا، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کا الٹا نتیجہ نکلےگا۔

  • پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول

    پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول

    Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے موجودہ ایرانی سال کو خارجہ پالیسی کے شعبے میں کامیاب سال قرار دیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳

    ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے دوطرفہ تعلقات میں توسیع اور علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے بارے میں بات چیت کی-

  • ایران، آئیورا کے رکن ملکوں کے درمیان سمندری رابطوں کی تقویت پر زور

    ایران، آئیورا کے رکن ملکوں کے درمیان سمندری رابطوں کی تقویت پر زور

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے درمیان تعاون کو خطے کی ترقی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۹ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS