-
ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے پروردہ دنیا میں نفرت اور دہشت گردی کے مأخذ ہیں: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے خطے کے تمام دہشت گرد گروہ، سعودی عرب کی مالی حمایت سے چلنے والے مدارس کے تربیت یافتہ ہیں۔
-
امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
شمالی عراق میں فوجی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا آغاز
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳دہشت گردوں کے تعاقب کے لئے شمالی عراق میں فوجی آپریشن کا تیسرا مرحلہ عراق کے وزیر اعظم کی موجودگی میں شروع ہو گیا۔
-
مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷امریکا کی اوڈی سی ویب سایٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکریٹری خارجہ عادل الجبیر مکمل طور پر اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے کنٹرول میں ہیں ۔
-
سعودی حکومت دہشتگردانہ افکار کا سرچشمہ ہے
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف ریاض کے بے بنیاد الزامات ، حقیقت کو الٹنے کی ناکام کی کوشش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱پاکستان کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر مملکت برای خارجہ امور عادل الجبیر کے ایران کے خلاف الزامات نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی ریاض کی نئی کوششوں کو طشت از بام کر دیا-
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے والا ملک: بہرام قاسمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا بیان حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش : ایرانی سفیر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وطن عزیز ایران گزشتہ چار دہائیوں سے دہشتگردی اور انتہاپسندی کا شکار ہے جبکہ سعودی وزیر مملکت کا حالیہ دعوی، دنیا میں تسلیم شدہ حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے.